M.Ajaz Awan ( @MuhammadAjazAw1 ) Twitter Profile

MuhammadAjazAw1

M.Ajaz Awan

Brussels, Belgium

Joined on 1519865241000

  • 234432 Tweets
  • 2841 Followers
  • 2628 Following

Quoted @gulk3990

2017میں پاکستان اچھا بھلا ترقی کی شاہراہ پہ گامزن تھا ،مہنگائی نہ ہونے کے برابر تھی،CPEC ملک کی تقدیر بدل رہا تھا، آخرقوم سے کس چیز کا انتقام لینے کے لئے ایک نااہل اور ضدی شخص کو مسلط کر کے اسے بدترین،بدحالی،مہنگائی،بدامنی،بیروزگاری،عالمی تنہائی اور کرپشن میں دھکیل دیا گیا ہے؟ https://t.co/fKJAf9Eovn

RT @gulk3990: 2017میں پاکستان اچھا بھلا ترقی کی شاہراہ پہ گامزن تھا ،مہنگائی نہ ہونے کے برابر تھی،CPEC ملک کی تقدیر بدل رہا تھا، آخرقوم سے…

 0  61

Quoted @Mhada786

ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں
بچے کی للکار پر زنجیر ہلا دیتے ہیں
ہم پاکستان کو عدم استحکام ، معاشی زوال اور کھنڈرات میں تبدیل کرنے کا تمہارا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے،اتنا سن لو خان سانپ، تم غاضب ہو، کرپٹ ہو،اس بچے کی للکار کا جرات ہے تو جواب دو
@rajawaseem1511 https://t.co/4GQ15hvJxx

RT @Mhada786: ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں
بچے کی للکار پر زنجیر ہلا دیتے ہیں
ہم پاکستان کو عدم استحکام ، معاشی زوال اور کھنڈرات م…

 0  64

Quoted @__Maryam_M

ہم ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں ٹیکنالوجی کو اپنے حق میں استعمال کرنے کیخلاف ہیں جیسے RTSانکے حق میں استعمال ہوا جب تک سیاست اور الیکشن کے پراسس میں مداخلت ختم نہیں ہوتی EVM تو کیاEVM کے ابا جی لے آئیں وہ مسئلے کا حل نہیں ہے ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری https://t.co/jhbtNslut1

RT @__Maryam_M: ہم ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں ٹیکنالوجی کو اپنے حق میں استعمال کرنے کیخلاف ہیں جیسے RTSانکے حق میں استعمال ہوا جب تک سیاست اور…

 0  37

Quoted @sanzarkhail786

خان صاحب! معیشت کو گولی مارو پہلے بزدار سائیں کو اپنا دماغ استعمال کرنے سے روکو 😠 https://t.co/uNkbOSZSgC

RT @sanzarkhail786: خان صاحب! معیشت کو گولی مارو پہلے بزدار سائیں کو اپنا دماغ استعمال کرنے سے روکو 😠 https://t.co/uNkbOSZSgC

 0  42  Download

Quoted @Raheelpmln

ڈالر 2018 میں 122 پر تھا آج 178 پر پہنچ چکا ہے، 55 روپے ڈالر مہنگا ہو گیا ہے لوگ آج بیشمار چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں یہی حالت رہی تو خدانخواستہ تنہائی ہمارا مقدر بنے گی۔اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف https://t.co/nmDvjHHQ1h

RT @Raheelpmln: ڈالر 2018 میں 122 پر تھا آج 178 پر پہنچ چکا ہے، 55 روپے ڈالر مہنگا ہو گیا ہے لوگ آج بیشمار چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں یہی ح…

 0  56

Quoted @__Maryam_M

عام آدمی کی معیشت یہ کہ وہ 2013 سے 2018 تک خوشحال تھا یا 2018 سے 2021 میں خوشحال ہے چند لوگ جہاز میں بیٹھ کر نئے پاکستان میں چلے گئے ہیں ہم پرانے پاکستان میں رہ گئے ہیں ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری https://t.co/CoRiOZVbOL

RT @__Maryam_M: عام آدمی کی معیشت یہ کہ وہ 2013 سے 2018 تک خوشحال تھا یا 2018 سے 2021 میں خوشحال ہے چند لوگ جہاز میں بیٹھ کر نئے پاکستان می…

 0  29

Quoted @humairabadar

ہزاروں حیوانوں میں ایک انسان تھا.. https://t.co/bB3miqwuKL

RT @humairabadar: ہزاروں حیوانوں میں ایک انسان تھا..

 0  3

Quoted @ChAbdullahpk1

یہ ہے عمران نیازی کا نیا پاکستان.

1) سربیا کے سفارتی عملہ کو 3 مہینے سے تنخواہ نہیں ملی-

2) بنگلہ دیش میں پاکستانی مشن کے پاس فنڈز نہیں، بچوں کی فیس کیلئے پیسے نہیں-

3) امریکا میں سفارتخانے کے پاس بھی پیسے نہیں، 10 سال سے کام کرنے والا ملازم استعفیٰ دیکر گھر چلاگیا

منقول https://t.co/qBAa62lkim

RT @ChAbdullahpk1: یہ ہے عمران نیازی کا نیا پاکستان.

1) سربیا کے سفارتی عملہ کو 3 مہینے سے تنخواہ نہیں ملی-

2) بنگلہ دیش میں پاکستانی مشن…

 0  136

Quoted @F_4199

سانحہ سیالکوٹ سزا دینی ہے یا 1000/1000 روپے دینے ہیں ؟
@MaryamNSharif
@rajawaseem1511
@riazhussain1080
@SanaBajwa11
@AmraButt12

RT @F_4199: سانحہ سیالکوٹ سزا دینی ہے یا 1000/1000 روپے دینے ہیں ؟
@MaryamNSharif
@rajawaseem1511
@riazhussain1080
@SanaBajwa11
@AmraButt12

 0  20

Quoted @SaudSami

نجم سیٹھی کی چڑیا کے مطابق دس سال منافع کمانے کے بعد اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ یاد رہے، ان دس سالوں میں وہ عرصہ بھی شامل ہے جب غیر ملکی ٹیمیں پاکستان نہیں آ رہی تھیں۔

RT @SaudSami: نجم سیٹھی کی چڑیا کے مطابق دس سال منافع کمانے کے بعد اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ یاد رہے،…

 0  107

Quoted @SehrishQamar4

مہریں لاؤ
مہریں لاؤ
شیر نوں جیتاؤ
#شیر_پہ_ٹھپہ https://t.co/ZTLEE1e3qh

RT @SehrishQamar4: مہریں لاؤ
مہریں لاؤ
شیر نوں جیتاؤ
#شیر_پہ_ٹھپہ https://t.co/ZTLEE1e3qh

 0  32  Download

Quoted @gulk3990

5 دسمبر بروز اتوار گھروں سے نکلیے اور انسانیت کی تذلیل کیخلاف,مجبوریوں کی خریدوفروخت کیخلاف,مہنگائی و بےروزگاری کے خلاف ووٹ کی عزت کی خاطر شیر کے نشان پر مُہر لگا کر شائستہ پرویز ملک کو کامیاب کروائیں
@Atifrauf79 @AliPervaiz450
#NA133 https://t.co/OnSXvB6z24

RT @gulk3990: 5 دسمبر بروز اتوار گھروں سے نکلیے اور انسانیت کی تذلیل کیخلاف,مجبوریوں کی خریدوفروخت کیخلاف,مہنگائی و بےروزگاری کے خلاف ووٹ ک…

 0  66

Quoted @jasidiqi

ایسے واقعات کو بیرونی سازش قرار دینے والے اوور سیز پاکستانی ، پاکستان کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ہیں۔
پاکستان کے سافٹ امیج کے لئے پریشان ہیں تو سانحۂ سیالکوٹ کی غیر مشروط مذمت کیجئے - بہانوں اور بونگیوں سے باز آئیے۔
4/4

RT @jasidiqi: ایسے واقعات کو بیرونی سازش قرار دینے والے اوور سیز پاکستانی ، پاکستان کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ہیں۔
پاکستان کے سافٹ امیج کے…

 0  1

Quoted @UmarCheema1

ہمارے ہاں ادارے انکو کہا جاتا ہے جو خود قانون اور احتساب سے بالاتر ہوں جبکہ انکے ملک و قوم بارے فیصلے سمجھ سے بالاتر، وقت کیساتھ یہ ادارے مضبوط جبکہ پاکستان کمزور ہوا ہے

RT @UmarCheema1: ہمارے ہاں ادارے انکو کہا جاتا ہے جو خود قانون اور احتساب سے بالاتر ہوں جبکہ انکے ملک و قوم بارے فیصلے سمجھ سے بالاتر، وقت…

 0  186

Quoted @LahoreNama

Protest against the Sialkot incident in Lahore https://t.co/enrKrWWuBg

RT @LahoreNama: Protest against the Sialkot incident in Lahore https://t.co/enrKrWWuBg

 0  4  Download

Quoted @Muhamma04118889

سری لنکا دنیا بھر میں پاکستان کوسب سے زیادہ آنکھیں عطیہ کرتا ہے

مگر۔۔۔۔

ہم پھر بھی اندھے نکلے
😔😔😔

RT @Muhamma04118889: سری لنکا دنیا بھر میں پاکستان کوسب سے زیادہ آنکھیں عطیہ کرتا ہے

مگر۔۔۔۔

ہم پھر بھی اندھے نکلے
😔😔😔

 0  9

Quoted @Syco41

آئی-ایم-ایف کی نئی شرائط نے قوم کے ہاتھوں اور پاؤں میں زنجیریں ڈال دی ہیں۔

ہمسایہ ملک نے آئی-ایم-ایف کے ساتھ آخری بیل آؤٹ پیکیج 1991 میں کیا تھا، ہم آئی ایم ایف کا پیچھا چھوڑ ہی نہیں رہے۔ https://t.co/uMINJf10TK

RT @Syco41: آئی-ایم-ایف کی نئی شرائط نے قوم کے ہاتھوں اور پاؤں میں زنجیریں ڈال دی ہیں۔

ہمسایہ ملک نے آئی-ایم-ایف کے ساتھ آخری بیل آؤٹ پیکی…

 0  19

Quoted @kabeerraja786

چھت پر جان کی بھیک مانگنے والے مینجر کو دو فیکٹری ملازمین نے بچانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن مشتعل دہشتگردوں نے خادمی نعرے لگاتے ہوئے دونوں ملازمین کو تشدد نشانہ بنایا اور مینجر کو بےدردی سے مارنا شروع کردیا
جہاں اُن فیضی حرامزادوں پر لعنت ہے وہیں اُن دو کلمہ حق کہنے والوں کو سلام ہے

RT @kabeerraja786: چھت پر جان کی بھیک مانگنے والے مینجر کو دو فیکٹری ملازمین نے بچانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن مشتعل دہشتگردوں نے خادمی نعرے ل…

 0  166

Quoted @Benazir_Shah

In 2014, I met the children of Shama and Shahzad, who were burnt alive in front of their children, after a blasphemy accusation.

On the day I met the children, the son was in a corner, painting.

He was painting the furnace in which his parents were burnt to death https://t.co/VAoX1iKMOc

RT @Benazir_Shah: In 2014, I met the children of Shama and Shahzad, who were burnt alive in front of their children, after a blasphemy accu…

 0  195

Quoted @geonews_urdu

مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام، سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک

دیکھئے بینظیر شاہ کا تجزیہ

#GeoNews #GeoReportCard https://t.co/bOJaToqbm6

RT @geonews_urdu: مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام، سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک

دیکھئے بینظیر ش…

 0  60

Quoted @walidramzan2

مسلہ آسان ساہےشایدآپکی سمجھ میں آجائےمیرےمطابق "ختم نبوت "معاملہ عوام تک اصل آسان الفاظ میں سمجھانےیاعوام خود سمجھنے کی بجائےعوام کواستعمال کیاجارہا ہے

"" سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی دنیاکاسب سےبڑا گناہ ہےلیکن سزاریاست دےگی جب وہ تحقیق کرےکہ واقعی ہی گستاخی کی ہے""

RT @walidramzan2: مسلہ آسان ساہےشایدآپکی سمجھ میں آجائےمیرےمطابق "ختم نبوت "معاملہ عوام تک اصل آسان الفاظ میں سمجھانےیاعوام خود سمجھنے کی ب…

 0  11

Quoted @walidramzan2

ریاست حرکت میں آےآپ سیالکوٹ کامعاملہ ہی لےلیجیےرپورٹ کےمطابق مینجراپنےاسٹاف کوکام پروقت پرآنےکویقینی بنانےپربضدتھادوسراغیرملکی لوگوں نےفیکٹری کاوزٹ کرناتھامینجرنےکہالبیک جماعت کےاشتہارفیکٹری کےاندرمت لگاییں سارااسٹاف خفاءہوگیاپھررزلٹ آپکےسامنےہےخدارااس آگ کومزیدبڑھنےسےبچاییں

RT @walidramzan2: ریاست حرکت میں آےآپ سیالکوٹ کامعاملہ ہی لےلیجیےرپورٹ کےمطابق مینجراپنےاسٹاف کوکام پروقت پرآنےکویقینی بنانےپربضدتھادوسراغی…

 0  2

Quoted @AhsanSaifAgha

سیالکوٹ سانحے کے بارے میں DPO سے آرمی چیف قمر باجوہ کا رابطہ .
ڈی پی او نے استفسار کیا کہ سر ملزمان کو سزا دینی ہے یا 1000/1000 روپے ؟

RT @AhsanSaifAgha: سیالکوٹ سانحے کے بارے میں DPO سے آرمی چیف قمر باجوہ کا رابطہ .
ڈی پی او نے استفسار کیا کہ سر ملزمان کو سزا دینی ہے یا 1…

 0  16

Quoted @chsandhilaa

این اے 133 شائستہ پرویز ملک کا اپنے خاوند کی رحلت کے بعد پہلا بیان https://t.co/ZI3f0TzDet

RT @chsandhilaa: این اے 133 شائستہ پرویز ملک کا اپنے خاوند کی رحلت کے بعد پہلا بیان https://t.co/ZI3f0TzDet

 0  50  Download

Quoted @AmirBut50795884

ووٹ اس کا جس نے میٹروبس بنائی #شیر_پہ_ٹھپہ

RT @AmirBut50795884: ووٹ اس کا جس نے میٹروبس بنائی #شیر_پہ_ٹھپہ

 0  16

Quoted @IshaqRanaa

انتخابی شیر دا نشان جتنا
میاں نوازشریف اساڈی جان جتنا
#شیر_پہ_ٹھپہ https://t.co/ip77XRa6NE

RT @IshaqRanaa: انتخابی شیر دا نشان جتنا
میاں نوازشریف اساڈی جان جتنا
#شیر_پہ_ٹھپہ https://t.co/ip77XRa6NE

 0  20  Download

Quoted @arehmanpml

انشاءاللہ شیر کی واری فیر
لاہور صرف اور صرف شیر 🐅🐅 کا

#NA133
#PMLN
ٹھپہ پہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ
➖✌➖✊➖🐅➖🇵🇰➖
@MaryamNSharif
@AzmaBokhariPMLN
@ZeshanMalick
@Shamylaroy https://t.co/4J70XIBzK2

RT @arehmanpml: انشاءاللہ شیر کی واری فیر
لاہور صرف اور صرف شیر 🐅🐅 کا

#NA133
#PMLN
ٹھپہ پہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ
➖✌➖✊➖🐅➖🇵🇰➖
@MaryamNSharif

 0  8

Quoted @Abdul_aziz111

لاہور این اے 133 کی عوام سے درخواست ہے کہ کل وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور شیر کے نشان پر مہر لگائیں

@MaryamNSharif https://t.co/vowxY7PZu5

RT @Abdul_aziz111: لاہور این اے 133 کی عوام سے درخواست ہے کہ کل وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور شیر کے نشان پر مہر لگائیں

@MaryamNSharif https…

 0  36

Quoted @Abdul_aziz111

انشاءاللہ کل شیر کی تاریخی فتح ہو گی
کل کا دن پاکستان مسلم لیگ ن اور شیر ہوگا
انشاء اللہ 5دسمبر شیر کا
انشاء اللہ
@Atifrauf79 https://t.co/FBwikh3YF1

RT @Abdul_aziz111: انشاءاللہ کل شیر کی تاریخی فتح ہو گی
کل کا دن پاکستان مسلم لیگ ن اور شیر ہوگا
انشاء اللہ 5دسمبر شیر کا
انشاء اللہ
@Ati

 0  35

Quoted @arehmanpml

مسلم لیگ ن پنجاب کی تنظیمی میٹنگ میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کی شرکت،یونین کونسل لیول کی تنظیم سازی کے ٹاسک پہ قائد محترم کو رپورٹ پیش کی جائے گی
@MaryamNSharif
@AzmaBokhariPMLN
@hinaparvezbutt https://t.co/1ixsLoNJeL

RT @arehmanpml: مسلم لیگ ن پنجاب کی تنظیمی میٹنگ میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کی شرکت،یونین کونسل لیول کی تنظیم سازی کے ٹاسک پہ…

 0  11

Quoted @AttiViews

جب انسان کا "Heart & Mind" انسانی محبّت سے لبریز ہو جاتا ہے تو پوری کائنات کا نور سمٹ کر اُسکے چہرے پر آ جاتا ہے اور چمکتی آنکھوں سے جھلکتا ہے- ہم انسانیت کے پیمبر اسی کو نورِِ خدا کہتے ہیں-

#رانا

RT @AttiViews: جب انسان کا "Heart & Mind" انسانی محبّت سے لبریز ہو جاتا ہے تو پوری کائنات کا نور سمٹ کر اُسکے چہرے پر آ جاتا ہے اور چمکتی آ…

 0  7

Quoted @UsmanJanjua01

پاکستان کے مشہور اور منفرد انداز میں رپورٹنگ کرنے والے امین حفیظ کی میاں نوازشریف کے بارے میں رائے https://t.co/gRurWAFYzt

RT @UsmanJanjua01: پاکستان کے مشہور اور منفرد انداز میں رپورٹنگ کرنے والے امین حفیظ کی میاں نوازشریف کے بارے میں رائے https://t.co/gRurWAFY…

 0  28

Quoted @restizwell

تھریڈ 🤷‍♂️

“میری بکواس ہے جہاں تک پہنچے”

شدت پسندی زہر قاتل ہے وہ چاہے مذہبی ہو یا سیاسی اس سے بھی آگے نکل جائیں تو گلی محلے میں عدم برداشت کا رویہ کوئی نیا نہیں ہے آج سے بیس تیس سال پہلے بھی بچوں کی لڑائی میں بڑۓ کود جاتے تھے اور نسلیں برباد ہو جاتی تھیں

RT @restizwell: تھریڈ 🤷‍♂️

“میری بکواس ہے جہاں تک پہنچے”

شدت پسندی زہر قاتل ہے وہ چاہے مذہبی ہو یا سیاسی اس سے بھی آگے نکل جائیں تو گلی م…

 0  11

Quoted @SabiDubaiwala

We are in love with my leader😍
#شیر_پہ_ٹھپہ https://t.co/z3M69I9tP6

RT @SabiDubaiwala: We are in love with my leader😍
#شیر_پہ_ٹھپہ https://t.co/z3M69I9tP6

 0  16  Download

Quoted @MazherButt6

پورے پنجاب میں ہر گاوں کے نمبردار کو حکومت پنجاب کی طرف سے آدھا مربع زمین اور 18 مرلے کا احاطہ ڈھیرے داری کے لئے دیا گیا ہے لیکن پورے پنجاب میں کسی بھی گاؤں کے چوکیدار کو اُسکا احاطہ آج تک نہیں دیا گیا
نا دو ایکڑ زمین
#وزیرِ_اعظم_سو_رہا_ہے
@ImranKhanPTI

RT @MazherButt6: پورے پنجاب میں ہر گاوں کے نمبردار کو حکومت پنجاب کی طرف سے آدھا مربع زمین اور 18 مرلے کا احاطہ ڈھیرے داری کے لئے دیا گیا ہ…

 0  8

Quoted @irfanCh59938848

تمام NA133 کہ ببر شیر تیار ہو جائیں شیر پہ ٹھپہ لگانے کیلئے
#شیر_پہ_ٹھپہ

RT @irfanCh59938848: تمام NA133 کہ ببر شیر تیار ہو جائیں شیر پہ ٹھپہ لگانے کیلئے
#شیر_پہ_ٹھپہ

 0  10

Quoted @MohsinHijazee

آج شام مسکرا کر ایپل جوس کی چسکی لیتے ہوئے صاحب نے سوچا تو ہوگا کہ جن کے پوسٹر نہیں چھیڑے جا سکتے ان کے خلاف الیکشن کون لڑے گا۔

RT @MohsinHijazee: آج شام مسکرا کر ایپل جوس کی چسکی لیتے ہوئے صاحب نے سوچا تو ہوگا کہ جن کے پوسٹر نہیں چھیڑے جا سکتے ان کے خلاف الیکشن کون…

 0  267

Quoted @__Sadia1

ظفروال سے تعلق رکھنےوالےدیہاڑی دارمزدور جو 3 ننھے بچوں کی کفالت کرتے ہیں ان کےدونوں گردے سکڑچکےہیں، صبح ان کا چھوٹا سا آپریشن کر کے گردے صاف اور مزید ٹیسٹ اور ادویات کی مد میں 70 ہزار درکار ہیں ، آپ کے دیے گئے عطیات ایک انسانی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو گے۔

RT @__Sadia1: ظفروال سے تعلق رکھنےوالےدیہاڑی دارمزدور جو 3 ننھے بچوں کی کفالت کرتے ہیں ان کےدونوں گردے سکڑچکےہیں، صبح ان کا چھوٹا سا آپریش…

 0  91

Quoted @Raheelpmln

جس معاشرے کی ریاست جنونی جتھوں کو اپنے لوگ کہہ کر انکی سرپرستی کا بیڑا اٹھائے جہاں عدالتیں فراہمی انصاف کی بجائے انصاف فروشی کریں جہاں جج ایک وٹس اپ کال پر اپنا فیصلہ تبدیل کر لیں تو ایسے معاشرے میں جاہلیت سے لیس ہجوم ہی جج وجلاد کی کاروائیاں ڈالتے ہیں
#Sialkot https://t.co/kJr40r5l2p

RT @Raheelpmln: جس معاشرے کی ریاست جنونی جتھوں کو اپنے لوگ کہہ کر انکی سرپرستی کا بیڑا اٹھائے جہاں عدالتیں فراہمی انصاف کی بجائے انصاف فروش…

 0  67

Quoted @SyedaNosheenPK

انشاءاللہ حلقہ NA-75 میں چوتھا صاحبزادہ پیر سید افتخار الحسن شاہ صاحب فری میڈیکل کیمپ جامکے چیمہ مورخہ 2021-12-12 کو شاکر میرج ہال میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
عمران ادریس ٹیچنگ ہسپتال کے تعاون سے کیمپ میں آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر https://t.co/mgag5JfmoS

RT @SyedaNosheenPK: انشاءاللہ حلقہ NA-75 میں چوتھا صاحبزادہ پیر سید افتخار الحسن شاہ صاحب فری میڈیکل کیمپ جامکے چیمہ مورخہ 2021-12-12 کو شا…

 0  22